Tuesday, 22 October 2024, 04:06:35 am
 
جمال شاہ سے معروف اداکارہ عذرا آفتاب کی ملاقات
November 17, 2023

معروف اداکارہ عذرا آفتاب نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں قومی ورثے اور ثقافت کے وزیر جمال شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے انہیں شیلڈ پیش کی۔