Tuesday, 22 October 2024, 06:50:13 am
 
اقوام متحدہ کا غزہ میں افلاس کی تباہ کن صورتحال پر اظہار تشویش
October 18, 2024

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے جنگ سے تباہ ہونے والی غزہ کی پٹی میں خوراک کی کمی میں خطرناک حد تک اضافے پر خطے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا۔

انہوں نے اسرائیل سے غزہ کے سرحدی راستوں کو کھولنے کیلئے اپنی اپیل کو دہراتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں تمام رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہیے تاکہ اقوام متھدہ کی جان بچانے والی ایجنساں امداد فراہم کرسکیں۔