Tuesday, 22 October 2024, 06:53:39 am
 
غزہ،اسرائیلی فوج نے مزید19فلسطینی شہید کر دئیے
October 19, 2024

غزہ میں اسرائیلی فوج نے مزید انیس فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق ایک سال کے دوران اسرائیلی حملوں میں بیالیس ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور ننانوے ہزار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔