Tuesday, 22 October 2024, 06:36:28 am
 
غزہ : رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 فلسطینی شہید
October 20, 2024

غزہ میں رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 فلسطینی شہید جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ بہت سے لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور امدادی ٹیمیں ان تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔