Saturday, 27 July 2024, 09:27:30 am
معروف پشتو شاعر امیرحمزہ خان شنواری کے مزارکی تزئین وآرائش کا کام مکمل
May 19, 2024

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا شمالی نے معروف پشتو شاعر امیرحمزہ بابا کے مزارکی تزئین وآرائش کاکام مکمل کرلیا ہے ۔

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نے امیر حمزہ بابا کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کے مزار پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا ۔

فرنٹیئر کور کے پی کے نارتھ کے میجر جنرل انسپکٹر جنرل تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔