Tuesday, 22 October 2024, 06:31:13 am
 
منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
October 21, 2024

متعلقہ سرکاری ادارے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال ستمبر سے اب تک ملک بھر میں ایک ہزار ترپن میٹرک ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لی گئیں اور دو ہزار چھہتر منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔