Tuesday, 22 October 2024, 06:39:42 am
 
وزیراعظم نے سینٹ پیٹرک مسیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
October 21, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے رکن اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما SAINT پیٹرک مسیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مرحوم کیلئے دعا اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کیلئے سینٹ پیٹرک کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔