Thursday, 23 January 2025, 12:24:11 am
 
سیکورٹی فورسز کی منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
January 22, 2025

سیکورٹی فورسز نے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

گزشتہ ہفتے ملک بھر سے تین ہزار کلو گرام سے زائد منشیات قبضے میں لی گئیں اور سڑسٹھ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔