چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ باصلاحیت اور پرعزم نوجوانوں کی بدولت ملک کا مستقبل روشن ہے۔
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں قومیAdoleseent and youth پالیسی کے بارے میں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو مساوی مواقعے فراہم کررہی ہے۔