Friday, 29 March 2024, 11:05:51 am
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم وخانہ شماری بدھ سے شروع ہورہی ہے
February 27, 2023

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم وخانہ شماری بدھ کے روز سے ملک بھر میں شروع ہورہی ہے ۔

آج(پیر) اسلام آباد میں مردم شماری کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان بیوروآف STATISTICS کے ترجمان محمد سرور گوندل نے کہاکہ مردم شماری کی ٹیموں کے گھر گھر جانے کی بجائے ویب پورٹل SELF_PBS.GOV.PK پراعدادوشمار جمع کرنے کا عمل شروع کیاجاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری ٹیمیں مکمل تفصیلات ریکارڈ کرنے کی بجائے صرف UNT نمبر جمع کریں گی جو صرف ان شہریوں کو فراہم کریں گی جو صرف ان شہریوں کو فراہم کئے جائیں گے جو اپنا ڈیٹا ڈیجیٹل شکل میں محفوظ کریں گے۔