Saturday, 27 April 2024, 11:48:43 am
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے ملاقات
March 28, 2024

 وزیراعظم شہبازشریف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔