واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کی 11ویں ونٹرنیشنل فیسٹیول 2024 میں ثقافتی ورثے کی نمائش
امریکہ میں پاکستان کے سفیر، رضوان سعید شیخ نے اس ایونٹ کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی اور مختلف اسٹالز کا دورہ کیا، جن میں پاکستانی پویلین بھی شامل تھا۔انہوں نے شرکا اور وزیٹرز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔