Friday, 04 September 2026, 05:53:28 pm
 
سکیورٹی فورسز نے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا
September 04, 2026

سکیورٹی فورسز نے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

علاقے میں موجود مزید دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔