بلوچستان میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی ایک ہفتے پر مشتمل مہم کل سے شروع ہو گی۔
مہم کے دوران صوبے بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 26 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔