Saturday, 18 April 2026, 06:20:29 am
 
پشاور گیریژن میں تقریب کے دوران پاک فوج کے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش
April 15, 2026

پشاور گیریژن میں تقریب کے دوران پاک فوج کے شہدا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

شہدا کے اہل خانہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

کور کمانڈر پشاور نے اہل خانہ کے بلند حوصلے کو سراہا اور پاکستان کے لیے شہدا کی عظیم قربانیوں کو سراہا۔