Saturday, 18 April 2026, 06:17:33 am
 
اے این ایف نے کراچی سے برطانیہ ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
April 16, 2026

انسداد منشیات فورس نے کوریئر پارسل کے ذریعے کراچی سے برطانیہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

اے این ایف نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک پارسل میں چھپائی گئی دوکلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔