Saturday, 18 April 2026, 03:29:25 am
 
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
July 15, 2024

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

3 جولائی سے 15 جولائی تک 15ہزار727 مزید افغان باشندے اپنے ملک لوٹ گئے۔

واپس جانے والوں میں7ہزار126 مرد، 4ہزار 926 خواتین اور3ہزار675 بچے شامل ہیں۔

افغانستان روانگی کے لیے 510 گاڑیوں میں 487 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عممل میں لائی گئی ۔