نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے آج انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیرِخارجہ ڈاکٹر Khalilur Rahman سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا اورمذاکرات میں سہولت دینے میں پاکستان کے کردارسمیت علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔
فریقین نے مثبت اورمفیدروابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔