اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے دوران انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کی مسلسل کاوشوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔