Thursday, 02 May 2024, 07:28:24 am
قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
April 19, 2024

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔اجلاس میں قانون سازی کے امور سمیت قومی اہمیت کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔