Monday, 20 April 2026, 05:33:23 am
 
پاکستان سپر لیگ : ملتان سلطانز کے ہاتھوں کراچی کنگز کو گیارہ رنز سے شکست
April 19, 2026

آج شام کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو گیارہ رنز سے شکست دے دی۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔

جواب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم انیس اعشاریہ چار اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔