Saturday, 18 April 2026, 04:49:26 am
 
پی ایس ایل،آج لاہورقلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ہو گا
April 17, 2026

کراچی میں پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔