Saturday, 18 April 2026, 04:50:34 am
 
پی ایس ایل،حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے ہرا دیا
April 12, 2026

کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔

حیدر آباد کنگز مین نے مطلوبہ ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر19 ویں اوور میں  حاصل کرلیا۔

مارنس لبوشین کی نصف سنچری،میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دئیے گئے۔