Saturday, 18 April 2026, 04:48:07 am
 
پی ایس ایل: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
April 15, 2026

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔