آج کراچی میں پاکستان سپرلیگ میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ راولپنڈیز سے ہو گا۔ میچ سہ پہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔
اسی مقام پر کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔
میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔