Saturday, 18 April 2026, 04:50:33 am
 
پی ایس ایل،آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ حیدرآباد کنگزمین سے ہو گا
April 12, 2026

پی ایس ایل میں آج کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ حیدرآباد کنگز مین سے ہو گا۔

میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔