کراچی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدر آباد کنگز مین کو جیت کیلئے 154رنز کا ہدف دیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے۔
ڈیون کانوے45رنز کے ساتھ نمایاں۔