پاکستان سپرلیگ میں آج کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی مد مقابل ہوں گے۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔