Saturday, 18 April 2026, 04:50:54 am
 
پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
April 16, 2026

آج شام کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، راولپنڈیز نے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے ۔

جواب میں، حیدرآباد کنگز مین نے ہدف 16.3 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔