Saturday, 27 April 2024, 04:20:37 pm
غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید81 فلسطینی شہید
March 27, 2024

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزیداکیاسی فلسطینی شہید اور ترانوے زخمی ہو گئے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم بتیس ہزار چارسوچودہ فلسطینی شہید اور چوہتر ہزارسات سوستاسی زخمی ہو گئے ہیں۔