ریڈیو پاکستان
Saturday, 27 April 2024, 12:13:10 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
ملک کوچیلنجزسےنکالنے کیلئےجامع اقتصادی اصلاحات کےایجنڈے پرعمل پیرا ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کےخصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے،وزیراعظم
وزیر دفاع کا ایس سی او کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
معاشی ترقی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی،آرمی چیف
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے،وزیر منصوبہ بندی
وزیراعظم رواں ماہ کی 28 سے 29 تاریخ تک ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے
حکومت سیاحوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرولنگ کا آغاز کررہی ہے، وزیرداخلہ
کشمیر
بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، مزید دو نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا
یہ کارروائی بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جانب سے جمعرات کی شب کی گئی۔
حریت کانفرنس کی تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں کو ہراساں کرنیکی سخت مذمت
ترجمان نے کشمیری عوام پرزوردیا کہ وہ متحد رہیں اور قابض حکومت کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں۔
قابض فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی میں100سے زائد کشمیریوں کو حراست میں لے لیا
فوجی اہلکاروں نے دونوں اضلاع میں گھر گھر تلاشی لی۔
حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے متعلق بی جے پی کی جارحانہ پالیسیوں کی شدید مذمت
ترجمان نے کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کی سیاسی، ثقافتی اور مذہبی شناخت کو مٹانے کی بھارت کی کوششوں کی سخت مزاحمت کریں۔
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میں شادی شدہ پاکستانی خواتین کو غیر یقینی مستقبل کا سامنا
خواتین کئی دہائیاں قبل بحالی پروگرام کے تحت اپنے کشمیری شوہروں کے ساتھ مقبوضہ جموں و کشمیر گئی تھیں وہ بری طرح پھنس چکی ہیں ۔
مودی حکومت کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد پے در پے مذموم اقدامات کر رہی ہے
مودی حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بھارتی پنجاب کے ایک رہائشی کو مقبوضہ علاقے میں پارلیمانی الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے۔
کشمیری اپنے حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے کی پاداش میں بھارت کا جبرواستبدادبرداشت کررہے ہیں، حریت کانفرنس
دریں اثنا سرینگر اور بارہمولہ کے اضلاع میں قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
View More News