ریڈیو پاکستان
Sunday, 05 February 2023, 12:06:20 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
صدراور وزیراعظم کاعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرنے پر زور
یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنا ہے:کائرہ
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون رہے گا:وزیر خارجہ
پاکستان کی ساری قوم کشمیر بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ ہے:کائرہ
رضیہ سلطانہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر ظلم و ستم پر شدید تشویش کا اظہار
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فی الفور بند کیا جائے:مسعود خان
پاکستانی قوم اوردنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منائیں گے
وزیراعظم شہبازشریف کل آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے
سائنس اور ٹیکنالوجی
دیہی علاقوں میں انٹر نیٹ کی رسائی یقینی بنانے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام ہور ہا ہے،امین الحق
وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ٹی صنعت کا ملکی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے۔
موبائل فون سازکمپنیوں کاسربراہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے
اجلاس کامقصدموبائل فونزکی برآمداورملک میں کاروباری سہولتوں کوفروغ دیناہے۔
کسان پیکج پرعملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا کہ پیکج پرعملدرآمدکے لئے صوبوں کی مشاورت اورتعاون کوبھی یقینی بنانا چاہیے۔
ارفع کریم کی گیارہویں برسی منائی گئی
انہیں بل گیٹس نے امریکہ میں مائیکرو سافٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی اس وقت ان کی عمر صرف دس برس تھی۔
ایکسپو 'فیوچر فیسٹ2023' دس کروڑ مالیت کی50 ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ اختتام پذیر
تین روزہ ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔
فیوچرفیسٹ2023کانفرنس ایکسپوسینٹرلاہورمیں آج تیسرے روزبھی جاری ہے
ریڈیو پاکستان نے بھی اس کانفرنس میں پہلی مرتبہ اپنا سٹال لگایا ہے۔
''فیوچر فیسٹ 2023'' کے عنوان سے سہ روزہ ٹیکنالوجی کانفرنس لاہور میں دوسرے روز بھی جاری
ریڈیو پاکستان نے بھی فیوچر فیسٹ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنا سٹال لگایا ہے۔
View More News