Saturday, 21 September 2024, 04:51:08 am
 
وسطی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت 19فلسطینی شہید
September 14, 2024

وسطی غزہ کے علاقے AL-MAWASI میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت مزید 19فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔