Saturday, 27 July 2024, 07:56:45 am
ذہنی نشوونما میں رکاوٹ سے متعلق آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
April 02, 2024

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج ذہنی نشوونما میں رکاوٹ سے متعلق آگاہی کاعالمی دن منایا جارہاہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے ''بقاء سے پھلنے پھولنے کی طرف بڑھنا''