نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محمد شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے ایک اہم سفر کی قیادت شروع کرنے پر نئے منتخب وزیراعظم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔