Saturday, 27 July 2024, 06:10:10 pm
الیکشن کمیشن ، مخصوص نشستوں کیلئےسنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد
March 04, 2024

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی طرف سے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔

ایک کے مقابلے میں چار کے اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے اپنی ترجیحی فہرست بروقت جمع نہیں کرائی جس کی وجہ سے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پارٹی کو نہیں دی جاسکتیں۔