Saturday, 27 April 2024, 04:07:27 am
ممتاز مصنف شوکت تھانوی کی58ویں برسی
May 04, 2021

اُردو زبان کے ممتاز مصنف شوکت تھانوی کی 58 ویں برسی منگل کے روز منائی گئی۔وہ 1904ء میں پیدا ہوئے اور تقریباً 60 کتابیں تصنیف کیں، جن میں افسانوں کا مجموعہ، ناول اور مضامین شامل ہیں۔انہیں اردو ادب میں اُن کی خدمات پر تمغہ امتیاز عطا کیا گیا وہ 1963ء میں آج ہی کے دن انتقال کر گئے تھے۔