Thursday, 02 May 2024, 01:58:54 am
معروف گلوکارہ خورشیدبیگم کی 23 ویں برسی
April 18, 2024

40 کی دہائی کی معروف گلوکارہ خورشیدبیگم کی23 ویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔

وہ انیس سوچودہ میں ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں پیداہوئیں۔انہوں نے انیس سواکتیس میں فلم لیلیٰ مجنوں کے ساتھ اپنی اداکاری کاآغازکیا۔خورشید بیگم نے سینتیس فلموں میں مرکزی کرداراداکئے اورکچھ شاندارگانے بھی گائے۔