Friday, 26 April 2024, 09:25:36 pm
شرجیل میمن کی وقارمہدی کوبلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہونے پرمبارکباد
December 04, 2022

سندھ کے اطلاعات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کو بلامقابلہ سینٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور اپنا امیدوار دستبردار کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ سابق صدر آصف علی زرداری کی مفاہمتی پالیسی کا تسلسل ہے۔