Saturday, 27 July 2024, 01:44:06 pm
سینیٹ کی چھ خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخاب رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو ہوگا
March 05, 2024

سینیٹ کی چھ خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخاب رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو ہوگا۔یہ نشستیں سید یوسف رضا گیلانی مولانا عبدالغفور حیدری نثار احمد کھوڑو جام مہتاب حسین ڈاہر پرنس احمد عمر احمد زئی اور سرفراز بگٹی نے خالی کی تھیں۔