Sunday, 05 February 2023, 01:16:36 pm
اردوادب کی ترقی وترویج کیلئے کوششیں کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے:گورنرسندھ
December 05, 2022

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اُردو ادب کی ترقی و ترویج کیلئے کوشش کرنا معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

انہوں نے آج وفاقی اُردو یونیورسٹی کراچی میں بین الاقوامی ادبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُردو زبان پاکستان میں اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے۔انہوں نے تحقیقی مقالوں کا اُردو زبان میں ترجمہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔