Friday, 19 April 2024, 06:49:34 am
رضاکاروں کاعالمی دن آج منایاجارہا ہے
December 05, 2022

رضاکاروں کاعالمی دن آج منایاجارہاہے جس کامقصددنیابھرکے رضاکاروں کے انتھک کام کا اعتراف کرناہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے''رضاکارانہ خدمات کے ذریعے یکجہتی''اس کامقصدرضاکارانہ خدمات کے ذریعے مثبت تبدیلی لانے کی خاطراجتماعی قوت کی اہمیت کواجاگرکرناہے۔اُدھرآج عالمی یوم ارض بھی منایاجارہاہے۔اس دن کامقصدزرخیززمین کی اہمیت اورزمینی وسائل کے مضبوط انتظام پرتوجہ مرکوزکرناہے۔