Wednesday, 23 October 2024, 05:58:58 am
 
پنجاب رینجرز کی جانب سے سیالکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
June 12, 2024

پنجاب رینجرز نے سیالکوٹ کے مضافات مرالہ کے علاقے کچی مند میں ضرورت مند لوگوں کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔

کیمپ میں بچوں اور خواتین سمیت دوسو سے زیادہ افراد کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کی گئی۔