Wednesday, 23 October 2024, 08:32:51 am
 
ایوان بالا کا اجلاس جمعہ تک ملتوی
October 22, 2024

سینٹ کا مختصر اجلاس آج(منگل) پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت پریزائیڈنگ آفیسر عرفان الحق صدیقی نے کی ۔

اجلاس کے آغاز میں کورم پورا ہونے کی نشاندہی پر اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔