Wednesday, 23 October 2024, 05:59:16 am
 
پاک فوج اور ریسکیو1122 کی مری جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے کامیاب کارروائیاں
June 13, 2024

پاک فوج اور ریسکیو1122 نے مری کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کامیاب کارروائیاں کیں۔ پاک فوج اور ریسکیو1122 کی دس سے زائد ٹیموں نے مختلف مقامات پر آگ بجھائی۔ متعلقہ حکام کے مطابق اسی فیصد علاقے میںلگی آگ پر قابو پالیا ہے۔