Wednesday, 23 October 2024, 05:59:03 am
 
یو کرین کے جی سیون سے سکیورٹی معاہدوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،روس
June 14, 2024

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے جی سیون ممالک کے ساتھ دوطرفہ سیکورٹی معاہدے صرف کاغذ کے ٹکڑے ہیں ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ ZAKHAROVA نے کہا ہے کہ صرف یوکرین کو یہ بتانے کیلئے ہیں کہ عالمی برادری ان کے ساتھ ہے لیکن درحقیقت وہ یوکرین کے مستقبل کیلئے کسی بھی قانونی ذمہ داری سے گریز کرتے ہیں۔