Wednesday, 23 October 2024, 08:18:11 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تینتیس فلسطینی شہید
October 22, 2024

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم بیالیس ہزار چھ سو تین فلسطینی شہید اور ننانوے ہزار سات سو پچانوے زخمی ہوچکے ہیں۔