Friday, 20 September 2024, 02:38:21 am
 
سعودی عرب کافلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
September 19, 2024

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

ریاض میں شوریٰ کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید مذمت کی۔