Saturday, 21 September 2024, 06:13:32 am
 
سری لنکا میں صدارتی انتخاب کا انعقاد ہفتہ کو ہورہا ہے
September 20, 2024

سری لنکا میں صدارتی انتخاب کا انعقاد کل(ہفتہ کو) ہورہا ہے ۔

صدر کے عہدے کیلئے اڑتیس امیدوار میدان میں ہیں ۔

تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں سری لنکا میں 2022ء کے مالیاتی بحران کے بعد یہ پہلا انتخاب ہے ۔