Sunday, 08 September 2024, 04:51:08 am
 
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
July 15, 2024

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے ساتھ پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس اکاسی ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی مد عبور کر گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی اور مثبت رجحان حکومت کی طرف سے معیشت مستحکم کرنے کیلئے مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔